سیاست حزب اختلاف کی کانفرنس کامیاب ہوگئی ہے: بیرسٹر گوہر وفاقی دارالحکومت سلام آباد میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قومی یکجہتی کانفرنس کا آج دوسرا دن ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے شرکا کو روکنے کے باوجود اپوزیشن کے رہنما ہوٹل میں داخل ہو گئے۔