پاکستان طالب علم رہنما عالمگیر وزیر ضمانت کے باوجود رہا نہ ہو سکے چار مہینے پہلے لاہور سے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے طالب علم رہنما عالمگیر وزیر سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود اب تک رہا نہ ہوسکے۔