کیمپس خیبر پختونخوا کی 24 جامعات وائس چانسلرز سے محروم کیوں؟ ان 24 جامعات میں سے بعض ایک سال سے زائد جبکہ بعض تین سے چھ مہینوں سے بغیر وائس چانسلر کے چل رہی ہیں، جس سے جامعات میں انتظامی بحران پیدا ہوگیا ہے۔