سیاست پی ٹی آئی مذاکرات، اسٹیبلشمٹ، عدلیہ کی مدد لے سکتے ہیں: عرفان صدیقی حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کے مطابق اگر 31 جنوری تک کوئی نتیجہ نہیں نکلتا تو بھی ہمیں بات چیت میں آگے بڑھنا چاہیے۔