ایشیا حیدرآباد دکن جو بریانی کے علاوہ خوشبوؤں کے لیے بھی مشہور ہے انڈیا کے شہر حیدرآباد دکن میں مختلف اقسام کے پھول اور صندل کی لکڑی کے تیل سے تیار کردہ عطر کی کافی مانگ ہے۔