فلم ’قندھار‘ کی العُلا میں فلم بندی ’خوشگوار تجربہ‘: علی فضل اداکار علی فضل کہتے ہیں کہ ’میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں سعودی عرب میں کسی فلم کی شوٹنگ کروں گا جہاں میں نے اپنے بچپن کا اتنا بڑا حصہ گزارا۔‘