صحت فائزر کا اینٹی وائرل گولی کے کرونا کے خلاف 89 فیصد موثر ہونے کا دعویٰ امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے کرونا (کورونا) کے لیے بنائی گئی اینٹی وائرل گولی کے ٹرائل کو قبل از وقت روک دیا گیا ہے جس کے بارے میں کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے استعمال سے ہسپتال میں داخل ہونے یا موت کے امکانات میں 89 فیصد کمی واقع ہو سکتی ہے۔