ٹیکنالوجی ’انٹرنیٹ نہیں چلتا، کلائنٹ کو بتانا خودکشی ہے:‘ پاکستانی فری لانسر پاکستان میں آن لائن کاروبار کرنے والے ہوں یا فری لانسر، ویزا کنسلٹنٹ ہوں یا بیرون ملک تعلیم کے لیے انٹرویو دینے والے، سب ہی سست رفتار اور غیر مستحکم انٹرنیٹ سے پریشان ہیں۔