پاکستان لاہور کا فش فارم جہاں تالاب نہیں ٹب میں مچھلیاں پالی جاتی ہیں سعد یار خالد کا کہنا ہے کہ ’ماحول دوست اور کسان دوست‘ بائیوفلاک ٹیکنالوجی سے مچھلیوں کے کھانے پر خرچہ کم ہوتا ہے اور پانی بھی بچتا ہے۔