تاریخ افغانستان میں خلقی پرچمی جماعت کا عروج و زوال کیسے ہوا؟ سال ہا سال سے جاری سیاسی عدم استحکام ملکوں کی افواج کو بھی بری طرح متاثر کرتا ہے۔ افغان فوج بھی نہ بچ سکی۔