محکمہ صحت کے ایک سینئیر ڈاکٹر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’جھڑپ میں طالبان زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 22 کو چمن لایا گیا ہے۔‘ انہوں نے بتایا کہ ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔
قندھار
جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار میں خواتین حقوق کے لیے سرگرم کارکن مریم درانی خواتین کے لیے نیا فٹنس سنٹر بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ انہوں نے یہ جم قائم بنانے کے لیے کئی دہائیوں تک آواز بلند کی۔