کھیل پاکستان ہاکی ٹیم اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈز میں سرپرائز دے گی: کپتان کپتان عماد کے مطابق ٹیم میں ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو پاکستان کو جلد ٹاپ ٹین میں لے آئیں گے۔