پاکستان امریکہ کا پی ٹی آئی کی خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا: ’خدیجہ شاہ امریکہ اور پاکستان کی دہری شہریت رکھتی ہیں اور اس لیے ہم حکومت پاکستان کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہیں۔‘