پاکستان لاہور: کچرے کے لیے چار ارب کی گاڑیاں اور گھوسٹ ملازمین روزانہ تقریباً ساڑھے پانچ ہزار ٹن کچرا پیدا کرنے والے لاہور شہر کو صاف رکھنے کی ذمہ دار لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہےکہ وہ ساڑھے چار ارب روپے کے خرچے پر 950 گاڑیاں خریدنے جا رہی ہے۔