بلاگ ٹارزن اور بلڈ ڈائمنڈ: ہالی وڈ کب تک افریقہ کا نجات دہندہ بنا رہے گا؟ کیا وجہ ہے کہ ہالی وڈ کی فلموں میں افریقیوں کو اکثر پسماندہ، پرتشدد اور غیر تہذیب یافتہ دکھایا جاتا ہے؟