ملٹی میڈیا چارسدہ: ہری چند مندنی کی لیچی میں کیا خاص ہے؟ باغبان امیرزادہ کے مطابق لیچی کے یہ 150 سال پرانے باغات پورے پاکستان میں مشہور ہیں۔ لوگ نہ صرف یہاں سے پھل لے کر جاتے ہیں بلکہ باغات میں لگانے کے لیے لیچی کے پودے بھی لے کر جاتے ہیں۔