پاکستان لاہور میں غیر ملکی خاتون کا قتل: '36 گھنٹوں میں کیس حل ہوجائےگا' 26 سالہ مائرہ ذوالفقار کی لاش تین مئی کو لاہور میں ڈیفنس کے علاقے سے برآمد ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق وہ بیلجیئم کی شہری ہیں۔