زاویہ شفا یوسفزئی کیا فوجی کی ماں بھی فوجی ہوتی ہے؟ ان ماؤں کے دل کتنے سخت ہوتے ہیں؟ یا ان کو اللہ اس بڑی قربانی کا حوصلہ خاص طور پر پہلے ہی دے کر دنیا میں بھیجتے ہیں؟