ملٹی میڈیا ’میرا سکول لے لو لیکن اسے چلاؤ‘ فنڈز کی کمی کے باعث پنجاب کے پسماندہ قصبے میروالہ میں لڑکیوں کے لیے مختاراں مائی کے سکول کو بندش کا خطرہ ہے۔