پاکستان لاک ڈاؤن کے باعث متاثرہ لوگوں کی خدمت کرتے 'فرشتے' کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی صورت حال میں فلاحی ادارے اور مخیر حضرات مالی طور پر کمزور افراد کی مدد کے لیے آگے آ رہے ہیں اور نقد رقوم کے علاوہ کھانے پینے کی اشیا غربا میں تقسیم کر رہے ہیں۔