ملٹی میڈیا پشاور: یتیم بچوں کا آغوش جہاں انہیں ’گھر کا ماحول‘ میسر ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ’آغوش‘ میں صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے وہ بچے زیر تربیت ہیں جن کے والد حیات نہیں ہیں اور ان کی تمام تر کفالت کی ذمہ داری اس ادارے کے ذمے ہے۔