سیاست ن لیگ 27 مارچ کو جلسہ کرے گی، تصادم ہوتا ہے تو ہو:خواجہ آصف وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 27 مارچ کو ڈی چوک میں جلسے کے اعلان کے بعد خواجہ آصف کے مطابق ن لیگ نے بھی اسی دن اسی مقام پر جلسے کا فیصلہ کیا ہے۔
زاویہ غریدہ فاروقی شہباز شریف کا یقین، یقین دہانیاں اور یاد دہانیاں لگتا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کے ساتھ کوئی دوستی نبھا رہے ہیں یا پھر ٹیم شہباز کی سائیڈ سے کھیل رہے ہیں۔