دنیا سلوان میں عمارتیں مسمار کرنے پر فلسطینیوں اور پولیس میں جھڑپیں بیت المقدس کے نائب میئر کے مطابق سلوان میں 20 عمارتیں مسمار کرنے کے نوٹس آ چکے ہیں جب کہ مزید 60 عمارتیں اسرائیلی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنائی گئی ہیں۔ فلسطینیوں کا مؤقف ہے کہ تعمیرات کے لیے اجازت نامہ حاصل کرنا تقریباً ناممکن ہے۔