امریکہ بائیڈن نے بیٹے کو اسلحہ اور ٹیکس کیسز میں صدارتی معافی دے دی یہ معافی 12 دسمبر کو ہنٹر بائیڈن کو جون میں وفاقی گن قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات پر سزا سنائے جانے سے تقریباً دو ہفتے پہلے جاری کی گئی ہے۔