تحقیق معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کو چاند پر پہنچانے کا منصوبہ جانوروں کو محفوظ رکھنے کا یہ مرکز چاند کے قطبوں کے قریبی علاقوں میں بنایا جائے گا کیوں کہ یہ مستقل طور پر سائے میں رہتے ہیں جہاں درجہ حرارت منفی 196 ڈگری سیلسیئس سے نیچے رہتا ہے تاکہ یہ فرج کی طرح کام کرے۔