پاکستان حقانیہ مدرسے کے مفتی کا قتل کیس مزید الجھ گیا اکوڑہ خٹک میں قتل ہونے والے مفتی غلام حسین کے حوالے سے کئی متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں۔