پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر کے مطابق مفتی کفایت اللہ کو امن عامہ سے متعلق قانون ایم پی او کے سیکشن تھری کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔