ایشیا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کتاب میلے سے’ممنوعہ‘ کتاب ضبط ’دیوانوں پہ کیا گزری‘ نامی کتاب میں بھارتی طیارے گنگا کے اغوا اور اس کے بعد پیش آنے والے حالات و واقعات کی کہانی درج ہے۔ حکام کے مطابق اس کتاب پر پابندی عائد ہے۔