پاکستان کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ مٹی کا طوفان، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے گذشتہ رات آنے والے گرد آلود طوفان کی رفتار تقریباً 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، شوبز سٹارز سمیت دیگر لوگ سوشل میڈیا پر طوفان کے تذکرے کرتے نظر آئے۔