صحت فلپائن میں ڈینگی کے خلاف مہم: زندہ یا مردہ مچھر پکڑنے پر انعام کوئزون سٹی کے ایک اور گاؤں میں مچھروں کو ختم کرنے کے لیے مینڈک چھوڑنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
دنیا سوڈان میں نقاب نہ کرنے والی خواتین کو کوڑے مارنے کی مہم خواتین نے اس کے جواب میں مہم کا آغاز کیا ہے جن میں ’شیلی حجر‘ نامی مہم کافی مقبول ہوئی ہے۔