پاکستان کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر قتل کا ایک ملزم گرفتار ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’ملزم کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، ملزم کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔