دنیا پاکستانی میزائل پروگرام کی ’معاونت‘، مزید کمپنیوں پر امریکی پابندی امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ ان پانچ اداروں اور ایک شخص کے خلاف کارروائی کر رہا ہے جو بیلسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہیں۔