ایشیا ’تم مرو گے‘ جاپان کارٹون سٹوڈیو پر حملے میں 30 افراد کی ہلاکت کا خدشہ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص نے ’تم مرو گے‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے ’کیوٹو اینمیشن کمپنی‘ کے تین منزلہ سٹوڈیو میں گھس کر آتشیں حملہ کیا جہاں 70 افراد موجود تھے۔