ایشیا پانچ سالہ بچی کی ماں ایرانی قید میں بھوک ہڑتال ختم کرتی ہیں مارچ میں برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ کی جانب سے نازنین زاغری کو سفارتی تحفظ دینے کا اعلان بھی سامنے آیا تھا لیکن ایرانی حکام ان کی دہری شہریت کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہیں۔