ملٹی میڈیا گلیات کی مشہور ’پٹاخہ چکن‘ میں ایسا خاص کیا؟ پاکستان کے معروف سیاحتی مقام نتھیا گلی میں پٹاخہ چکن نامی ایک ڈش خصوصی طور پر تیار کی جاتی ہے، جسے ملک بھر سے آنے والے سیاح شوق سے کھاتے ہیں۔