کرکٹ نعمان علی پاکستان کے نئے ٹیسٹ آل راؤنڈر؟ زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں نعمان نے پہلے شاندار 97 رنز بنائے اور پھر دوسری اننگز میں پانچ وکٹیں لے اڑے۔