پاکستان عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نعیم الحق کا انتقال نعیم الحق کو ہفتے کے روز طبیعت بگڑنے پر نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا تھا۔