پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید عبد الکریم الخریجی نے نیویارک میں ملاقات کے دوران غزہ میں فائر بندی معاہدے کے مکمل نفاذ اور تعمیر نو کے فوری آغاز پر زور دیا ہے۔
نیویارک
امریکی ریاست نیویارک میں پولیس نے 15 سال قبل ہونے والے قتل کے ایک معمے کو ایک پلاسٹک کے کانٹے کی مدد سے حل کر لیا۔