پاکستان ’کراچی کا 95 فیصد پانی انسانی استعمال کے قابل نہیں‘ دماغ خور جراثیم نیگلیریا فاؤلری سے کراچی میں رواں سال انفیکشن کا ساتواں کیس رپورٹ ہوا ہے اور صحت کے ماہرین نے کراچی کے آلودہ پانی پر خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔