ایشیا افغانستان کے لیے 28 کروڑ ڈالر فنڈز کی منظوری: ورلڈ بنک امدادی فنڈ کی رقم اقوام متحدہ کے اداروں یونیسف اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے حوالے کی جائے گی جو افغانستان میں موجودگی اور نقل حمل کی صلاحیت رکھتے ہیں۔