پاکستان متروکہ جائیدادیں فروخت کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے: چیف جسٹس اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ’متروکہ املاک کو فروخت کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔اس طرح تو متروکہ وقف املاک بورڈ کو بنانے کا مقصد ہی فوت ہوگیا ہے۔‘