خواتین ’کسی بھی معذور شخص کو خود کو زمین پر گھسیٹنے نہ دینے کا عزم تھا‘ دونوں ٹانگوں سے معذور ملتان کی زاہدہ حمید معذور افراد کے لیے ان کی مرضی اور ضرورت کے مطابق وہیل چیئر تیار کرتی ہیں۔