صحت وادی نیلم میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے لگی، ادویات بے اثر پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی وادی نیلم میں ٹائیفائیڈ کی ایک نئی قسم کی تشخیص ہوئی ہے جس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔