امریکہ 'پینٹاگون کی جانب سے ٹرانزیشن میں تعطل سے قومی سلامتی کو خطرہ' نو منتخب امریکی صدر کے مطابق: 'ہم وہ تمام معلومات حاصل نہیں کر رہے ہیں جو ہمیں سبکدوش ہونے والی قومی سلامتی کی انتظامیہ سے درکار ہیں۔ میرے خیال میں یہ غیر ذمہ داری سے کم نہیں ہے۔'