دنیا ٹورنٹو رن وے پر طیارہ کیسے الٹا اور تمام مسافر کیسے بچے؟ ماہرین ہوا بازی 17 فروری کو کینیڈا کے پیئرسن ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئر لائنز کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کو ’نصابی کتاب کی طرز کی تفتیش‘ قرار دے رہے ہیں، جہاں تمام شواہد موجود ہیں۔