برطانوی سائیکلسٹ مارک کیونڈیش نے منگل کو کہا ہے کہ وہ ٹور ڈی فرانس 2025 میں ریسنگ کے بارے میں بعد میں فیصلہ کریں گے حالانکہ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ 2024 ایڈیشن ان کا آخری مقابلہ ہو گا۔
ٹور ڈی فرانس
سائیکل تلاش کرنے والوں میں کھلاڑی بریڈلی ویگنز اور ٹام ڈمولین کے علاوہ شہر کے میئر بھی شامل ہیں۔