پاکستان پولیس کو طلبہ کا 'ریپ' کرکے ویڈیوز بنانے والے استاد کی تلاش خیرپور میں پولیس نے طلبہ کا مبینہ ریپ کرنے والے ایک ریٹائرڈ سکول ٹیچر پر انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔