ماحولیات 70 سال میں پہلی بار ریلیف کیمپ آیا: کیٹی بندر کے ماہی گیر سمندری طوفان بپرجوئے کے انڈین گجرات کی ساحلی پٹی پر جمعرات کی شب لینڈ فال کے بعد ضلعے ٹھٹہ کے سرکاری ریلیف کیمپس میں مقیم کچھ افراد واپس جانا شروع ہوگئے ہیں۔