تاریخ انڈیا میں ٹیپو سلطان کا محل بربادی کے دہانے پر شری رنگا پٹنم میں ٹیپو سلطان کا رہائشی محل ختم ہو چکا ہے۔ دیواریں ٹوٹی ہوئی ہیں، چھت نہیں ہے اور پوری طرح سے محل برباد ہے، ایسا لگتا ہے جیسے کوئی کھلا جنگل ہو۔ فرش تو ابھی تک سلامت ہے لیکن جو دیواریں ہیں، وہ ختم ہو چکی ہیں۔