پاکستان پنجگور: خالی مکان کے ٹوائلٹ سے 12 سالہ بچے کی ہڈیاں برآمد ڈیڑھ ماہ قبل گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہونے والے بچے کی صرف کھوپڑی، ہاتھ اور پیر کی ہڈیاں ملی ہیں۔